the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ممبئی، 8 فروری (یو این آئی ) بالی ووڈ میں، امرتا سنگھ کا شمار ایسی اداکارہ کے طور پر ہوتا ہے جنہوں نے 80 اور 90 کی دہائی میں اپنی دلکش اداؤں سے شائقین کو بہت محظوظ کیا امرتا کی پیدائش 9 فروری 1958 کو ہوئی سال 1983 میں انہوں نے اپنے فلمی کیریئر شروعات کی دھرمند کی ہدایت میں بنی فلم ’بیتاب ‘ سے انہوں نے اپنا فلمی سفر شروع کیا اس فلم میں ان کے ہیرو سنی دیول تھے۔
یہ ان دونوں کی پہلی فلم تھی۔
ناظرین نے سنی اور امرتا سنگھ کی جوڑی کو پسند کیا اور فلم بھی باکس آفس پرسپر ہٹ



رہی۔

سال 1984 میں، امرتا سنگھ کو ایک بار پھر سنی دیول کے ساتھ فلم ’سنی‘ میں کام کرنے کا موقع ملا۔
یہ فلم اوسط کامیابی حاصل کرسکی۔
1985 میں امرتا نے فلم ‘صاحب‘ میں انل کپور کے ساتھ کام کیا. اس فلم کا ایک نغمہ ’یار بنا چین کہاں رے‘ آج بھی سننے والوں کو یاد ہے۔

سال 1985 ء میں ریلیز ہونے والی فلم ’مرد‘ امرتا سنگھ کے کیریئر کے لئے ایک سپر ہٹ فلم ثابت ہوئی۔
منموہن دیسائی کی ہدایت میں بنی فلم میں امرتا کو سپراسٹار امیتابھ بچن کے ساتھ کام کرنے کا موقع ملا۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.