: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
ممبئی، 17 جولائی (یو این آئی) عالمی وبا کووڈ19 سے متاثر اور اسپتال میں زیر علاج میگااسٹار امیتابھ بچن نے اپنی صحت اور کنبہ کے لئے کی گئی دعاؤں کے لئے سوشل میڈیا پر مداحوں کا شکریہ ادا کیا ہے۔
اسی سلسلے میں جمعرات کی دیر رات سپر اسٹار نے
ٹوئیٹر پر اپنے اور کنبہ کے تیئں دعاؤں کے لئے اظہار تشکر کرتے ہوئے لکھا ’’مجھے ایس ایم ایس، واٹس ایپ، انسٹاگرام، بلاگ اور سوشل میڈیا کے ہر ممکنہ فورم سے آپ کی نیک تمنائیں، پیار اور دعائیں موصول ہوئی ہیں۔
مسٹر بچن نے مزید لکھا ’’میرے شکریہ کی کوئی حد نہیں ہے۔