the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیم آئی پی ایل 2025 کی ٹرافی جیتے گی؟

رائل چیلنجرز بنگلورو
گجرات ٹائٹنز
پنجاب کنگس
ممبئی ، 18 اگست (یو این آئی) بالی ووڈ کے معروف ہدایت کار آر بالکی میگا اسٹار امیتابھ بچن اور اداکارہ کٹرینہ کیف کے ہمراہ فلم بنانے جا رہے ہیں۔

کٹرینہ کیف نے امیتابھ بچن کے ساتھ فلموں بوم، سرکار اور ٹھگس آف ہندوستان میں کام کیا ہے۔
کٹرینہ ایک بار پھر امیتابھ کے ساتھ کام کرتی نظر آسکتی ہیں۔
ایسا خیال ہے کہ کٹرینہ کیف کو آر بالکی کی آنے



والی فلم کے لیے سائن کرلیا گیا ہے۔
بتایا جارہا ہے کہ اس فلم میں کٹرینہ کیف کے ساتھ امیتابھ بچن بھی نظر آئیں گے۔
یہ بھی کہا جارہا ہے کہ یہ فلم ہیروئن پر مرکوز ہوگی۔

آر۔
بالکی اور امیتابھ کے تعلقات بہت اچھے ہیں اور دونوں نے ایک ساتھ کئی فلمیں کی ہیں۔
آر بالکی اور امیتابھ بچن نے چنی کم ، پا اور شمیتابھ جیسی فلموں میں ایک ساتھ کام کیا ہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.