the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیمیں آئ پی ایل ٢٠٢٦ فائنلس میں پھنچے گی

سن رائزرز حیدرآباد اور پنجاب کنگز
رائل چیلنجرز بنگلورو اور راجستھان رائلز
ممبئی انڈینز اور دہلی کیپٹلز
ممبئی ،9 جنوری (یواین آئی) سوشل میڈیا پرسرگرم رہنے والے بالی ووڈ کے عظیم اداکار امیتابھ بچن نے ٹویٹر پر اپنے فالوورز کی تعداد 45 ملین ہونے پرخوشی کا اظہار کیا ہے۔
ان کے ایک مداح نے ٹویٹر پر



نوجوان بچن کی ، شاعر والد ہری ونش رائے بچن کے پاؤں چھوتے ہوئے بلیک اینڈ وائٹ تصویر شیئر کی ، جس پر انہوں نے ان کا شکریہ ادا کیا۔
یہ وہ تصویر ہے جب کلی فلم کے سیٹ پر چوٹ لگنے کے بعد اسپتال سے گھر واپس لوٹےتھے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.