the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیم آئی پی ایل 2025 کی ٹرافی جیتے گی؟

رائل چیلنجرز بنگلورو
گجرات ٹائٹنز
پنجاب کنگس
ممبئی، 21 مئی (یو این آئی) بالی وڈ کے سپر اسٹار امیتابھ بچن نے ’آیوشمان بھارت یوجنا‘ کی کامیابی پر وزیر اعظم نریندر مودی کو مبارکباد پیش کی ہے۔

امیتابھ بچن سوشل میڈیا پر کافی سرگرم ہیں۔
وہ لوگوں کو اچھی صحت کے لئے بیدار کرتے رہتے ہیں۔
انہوں نے حکومت ہند کی صحت سے متعلق ’آیو شمان بھارت یوجنا‘ کے تحت ایک کروڑ مستفید افراد ہونے پر انہیں ٹوئیٹ



کرتے ہوئے مبارکباد پیش کی ہے۔

امیتابھ نے ٹوئیٹ پر لکھا ’’آیوشمان بھارت کو اس میل کے پتھر کی کامیابی کے لئے بہت مبارکباد‘‘۔

قابل ذکر بات یہ ہے کہ وزیراعظم نریندر مودی نے غریب کنبوں کو پانچ لاکھ روپے تک کا مفت علاج مہیا کرانے والی ’آیوشمان بھارت‘ ہیلتھ انشورنس اسکیم کا فائدہ اٹھانے والوں کی تعداد ایک کروڑ سے تجاوز ہونے پر خوشی کا اظہار کیا ہے ۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.