: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی/19اپریل(ایجنسی)کھٹوعہ معاملے پر پورے بالی ووڈ نے اپنا غصہ ظاہر کیا ہے، جمعرات کو اداکار امیتابھ بچن نے بھی اس معاملے پر اپنی ناراضگی ظاہر کی، امیتابھ نے کہا کہ اس واقع سے انہیں گھن سی محسوس ہورہی ہے، واقع کے متعلق سوال کرنے پپر حکومت کی بیٹی بچاؤ بیٹی پڑھاؤ مہم کا چہرہ رہے 75 سالہ
اداکار امیتابھ نے کہا کہ اس بارے میں بات کرنا بھی دردناک ہے.
امیتابھ نے صحافیوں سے کہا، مجھے اس موضوع پر بحث کرنے میں گھن آتی ہے، اس لیے اس موضوع پر مت پوچھیئے، اس کے بارے میں بات کرنا بھی خوفناک ہے، دراصل جمعرات کو امیتابھ اپنی فلم 102 ناٹ آوٹ کے پہلے گانے کو لانچ کرنے جوہو کے پی وی آر میں پہنچے تھے-