: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
ممبئی، یکم اپریل (یو این آئی) بالی ووڈ کے میگا اسٹار امیتابھ بچن کی فلم شو بائٹ جو 12 سال سے پھنسی تھی ریلیز ہو سکتی ہے۔
ہدایت کار شو جیت سرکار نے سال 2012 میں امیتابھ بچن کے ساتھ فلم شو بائٹ
بنائی تھی۔ مختلف تنازعات کی وجہ سے شو بائٹ کو ابھی تک ریلیز نہیں کیا گیا ہے۔ شو بائٹ کے بعد شو جیت سرکار نے امیتابھ کو لے کر پنک، پیکو اور گلا بوستا بو فلمیں بنائیں۔ شو جیت سرکار چاہتے ہیں کہ فلم شوبائٹ ریلیز ہو۔