the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ممبئی ، 16 جولائی (یو این آئی) بالی ووڈ کے میگا اسٹار امیتابھ بچن اپنے والد ہری وانش رائے بچن کی نظموں کو اپنی آواز میں ریکارڈ کریں گے امیتابھ بچن نے ٹویٹر پر ایک پوسٹ کیا ہے جس میں انہوں نے کہا ہے کہ وہ اپنے والد ہری ونش رائے بچن کی نظموں کو اپنی آواز میں ریکارڈ کرنے کی تیاری کر رہے ہیں امیتابھ نے لکھا ’’محترم والد کی تحریروں سے میں خود کو دور نہیں رکھ سکتا



ہوں۔
اب ان کی سنجیدہ باتیں میری آواز میں سنئے۔

امیتابھ نے ٹویٹر پر ایک تصویر بھی شیئر کی ہے جس میں وہ ہری ونش رائے بچن کی کتاب ’پرتیندھی کویتائیں‘ لئے ہوئے دکھائی دے رہے ہیں۔
اس کے علاوہ انہوں نے ہیڈ فون لگایا ہوا ہے اور قریب ہی مائک بھی نظر آرہا ہے۔
امیتابھ کئی موقعوں پر اپنے والد ہری ونش رائے کی نظمیں سناتے ہوئے دکھائی دیئے ہیں۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.