: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی/11اپریل(ایجنسی) امیتابھ بچن سوشل میڈیا پر اکٹیو رہتے ہیں، حال ہی میں انہوں نے ٹیوٹر پر انہیں شاہ رخ کے ساتھ مستی بھرے انداز میں لڑتے-جھگڑتے دیکھا گیا تھا، سوشل میڈیا پر بگ بی خود سے جوڑی معلومات شیئر کرتے رہتے ہیں، شاہ رخ سے جھگڑنے کے بعد وہ ٹیوٹر پر وہ بکری کے ساتھ نظر آئے، جی ہاں امیتابھ کی سوشل میڈیا پر ایک تصویر وائرل ہورہی ہے، جہاں وہ بکری کو ٹہلاتے ہوئے نظر آرہے ہیں ، فوٹو کے ساتھ امیتابھ نے ٹیوٹر پر کیپشن لکھا کہ آئی واک گوٹ، فوٹو میں امیتابھ ، سفید لنگی، اور کرتی پہنے نظر آرہے ہیں-
بتادیں کہ امیتابھ ان دنوں دو زبانوں میں بن رہی "تیرا یار ہوں میں" کی شوٹنگ میں مصروف ہے، تامل اور ہندی میں بن رہی اس فلم میں سوریا اور رامیا کرشنا ہے، اس فلم کی شوٹنگ ممبئی کے فلم سٹی میں ہورہی ہے، اس فلم میں 20 سال بعد امیتاب بڑے میاں-چھوٹے میاں کی اداکارہ رامیا کرشنا کے ساتھ نظر آئیں گے،