the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی/18ستمبر(ایجنسی) ایک دن پہلے ہی سپر اسٹار امیتابھ بچن اور عامر خان کی انتظار والی فلم " thugs-of-hindostan ٹھگ آف ہندوستان' کی ریلیز ڈیٹ سامنے آئی ہے، یہ فلم 8 نومبر کو اسی سال ریلیز ہونے جارہی ہے، اب اس فلم میں سب سے بڑے "تگھ" یعنی امیتابھ بچپن کا انداز سامنے آیا ہے، اس فلم کی شوٹنگ کے پہلے دن سے ہی سوشل میڈیا پر امیتابھ اور عامر کے انداز کے لیک ہونے کی کئی تصویریں سامنے آتی رہی، لیکن ہر بار وہ غلط نکلی، آخر کار اس فلم میں امیتابھ بچن کا اصلی انداز اب دیکھنے کو ملا گیا ہے.

اس فلم میں امیتابھ خدا بخش کے کردار میں نظر آنے والے ہیں، اپنے اس انداز میں بگ بی پانی کے ایک جہاز پرکھڑے نظر آرہے



ہیں، ریلیز کیے گئے اس موشن پوسٹر کی شروعات ایک اڑتے ہوئے باز سے ہوتی ہے، بگ بی خدا بخش کے اس انداز میں ہاتھوں میں تلوار لیے، سفید داڑھی-موچھ، میں نظر آرہے ہیں.


اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.