the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیم آئی پی ایل 2025 کی ٹرافی جیتے گی؟

رائل چیلنجرز بنگلورو
گجرات ٹائٹنز
پنجاب کنگس
نئی دہلی/18جولائی(ایجنسی) بالی ووڈ کے سپر اسٹار امیتابھ بچن کے لیے منگل کا دن بے حد خاص اور جذباتی رہا، امیتابھ نے اپنے اس خاص پل کو اپنے فینس کے ساتھ شیئر کیا، دراصل 17جولائی کو انہوں نے اپنی نئے اشتہار کا ویڈیو شیئر کیا، اس اشتہار میں ان کے ساتھ انکی بیٹی شیوتا نندا نے پہلی بار چھوٹے پردے پر شروعات کی، یہ



اشتہار امیتابھ کے لیے بے حد خاص اور دل کو چھو لینے والا ہے-

ویڈیو میں، امیتابھ بچن کی بیٹی پہلی بار اداکاری کرتے ہوئے دیکھائی دے رہی ہے، اور انکی اداکاری دیکھ کئی لوگ انکے فین ہونے والے ہیں، شیوتا اس اشتہار میں کافی سادگی بھرے انداز یں دیکھائی دی، شیوتا اس اشہتار میں اپنے والد کو سپورٹ کرتے ہوئے دیکھائی دے رہی ہے-
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.