the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی/12فروری(ایجنسی) بالی ووڈ میں اپنی الگ شناخت رکھنے والی اداکارہ تاپسی پننو ایک اور فلم لیکر حاضر ہے، اس فلم میں ایک بار پھر سے تاپسی کے ساتھ امیتابھ نظر آرہے ہیں، شاہ رخ خان کے بینر تلے بنی فلم بدلہ کا ٹریلر ریلیز ہوگیا ہے، فلم کے ٹریلر کو دیکھ کر لگ رہا ہے کہ یہ ایکشن تھریلر ہے، امیتابھ اور تاپسی نے دو سال بعد پھر سے ایک ساتھ پردے پر واپسی کی ہے، اس جوڑی کو فلم پنک میں ساتھ دیکھا گیا تھا-
امیتابھ نے فلم کے ٹریلر کو شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ سچ نظر کے سامنے ہے، پر نظر جھوٹ پر ہے-
فلم بدلہ 8 مارچ کو سینما گھروں میں ریلیز ہوگی-





اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.