the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ممبئی 3 جون (یواین آئی) بالی ووڈ کے سپراسٹار امیتابھ بچن اوراداکارہ جیا بچن کی شادی کے 48 سال مکمل ہوگئے ہیں۔

امیتابھ بچن اور جیا بچن کی جوڑی بالی ووڈ کی سب سے بے مثال جوڑیوں میں شمار ہے۔
امیتابھ اورجیا بچن 3 جون 1973 میں رشتہ ازداواج میں منسلک ہوگئے تھے۔
امیتابھ بچن کی شادی کی آج 48 ویں سالگرہ ہے۔
اس موقع



پر امیتابھ بچن نے سوشل میڈیا پر بے حد خاص تصویرشیئر کی ہے۔
یہ تصویر امیتابھ بچن اورجیابچم کی شادی کی ہے۔

تصویر شیئرکرتے ہوئے امیتابھ نے ایک پوسٹ بھی لکھاہے۔
امیتابھ نے اپنے فینس کو مبارک باد دینے کے لئے شکریہ کہا ہے۔
انہوں نے نےلکھا، ’’تین جون 1973، ہماری شادی کی سالگرہ پر مبارک باد دینے کے لئے آپ کا شکریہ۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.