the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی/11مئی(ایجنسی) گذشتہ دنوں خبر آئی تھی کہ امیتابھ اور عمران ہاشمی جلد رومی جعفی کی ہدایت میں Psychological thriller میں ایک ساتھ نظر آئیں گے، اس فلم کے پروڈیوسر آنند پنڈت ہونگے، لیکن اس دوران فلم کے نام کو لیکر کوئی معلومات نہیں دی گئی تھی، اب جمعہ کو فلم کی شوٹنگ شروع کردی گئی ہے، ساتھ ہی اس Psychological thriller فلم کے ٹائٹل کا سسپنس بھی ختم کردیا گیاہے-
امیتابھ بچن اور عمران ہاشمی کی اس آئندہ فلم کا نام "chehre چہرے" رکھا گیا ہے، اس بات کی معلومات فلمی خبروں کے لیے مشہور ترن آدرش نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر دی ہے، ساتھ ہی انہوں نے فلم کے پہلے دن کی شوٹنگ کی تصویر بھی شیئر کی ہے،


اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.