the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی مینز کرکٹ ٹیم برطانیہ میں ہونے والی پانچ ٹیسٹ میچوں کی سیریز جیتے گی؟

انڈیا
انگلینڈ
نہیں کہہ سکتے
ممبئی10جنوری(ایجنسی) اپنی سنجیدہ اداکاری کے لئے مشہور کنگنا رنوت ،اداکار امیتابھ بچن کی شاگردہ بننے جارہی ہیں۔

ہدایت کار آر بالکی ایک فلم بنانے جارہے ہیں۔ بالکی کی یہ فلم ایوریسٹ پر چڑھنے والی ارونیما سنہا کی زندگی پر مبنی ہوگی۔


18px; text-align: start;">اترپردیش کی ارونیما ایک نیشنل والی بال کھلاڑی تھیں،جنہیں کچھ بدمعاشوں نے چلتی ٹرین سے دھکہ دے دیا تھا۔ جس کی وجہ سے وہ ایک پیر سے معذور ہوگئی تھیں۔ ان سب مصیبتوں کے باوجود انہوں نے ہمت نہیں ہاری اور ایوریسٹ پر چڑھ کر تاریخ رقم کی۔


اس فلم میں ارونیما کا کردار کنگنا اداکررہی ہیں اور ان کے کوچ بنیں گے امیتابھ بچن۔ آر بالکی ان دنوں اپنی آنے والی فلم پیڈمین کے پروموشن میں مصروف ہیں۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.