: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
امریکہ/28نومبر(ایجنسی) ایک امریکی ادا کارہ نے شوہر سے طلاق کے حصول میں ناکامی کے بعد اپنا غصہ اپنے ہاتھوں کی ہوا نکال کر کیا۔ العربیہ ڈاٹ نیٹ کے مطابق امریکی گلو کارہ اور موسیقارہ 'نایا رویرا' کوئی ایک سال پیشتر شوہر سے خلع کے لیے درخواست دی تھی مگر بعد ازاں دونوں نے طلاق کا فیصلہ واپس لے لیا تھا۔
nastaleeq";="" font-size:="" 18px;="" text-align:="" start;"="">حال میں ایک بار یہ خبریں سامنے آئیں کہ نایا رویرا نے اپنے شوہر 34 سالہ کامیڈی فن کار رایان ڈورسی پر تشدد کیا۔ تشدد سے شوہر کے چہرے پر زخم آئے اور اس کے ہونٹ بھی زخمی ہوگئے۔ خیال رہے کہ سنہ 1987ء کو پیدا ہونے والی نایا ماری ریویرا کو ٹی کومیڈی ڈراما سیریز'سانٹانا لوبیز' میں اداکاری کے جوہر دکھانے پر شہرت حاصل ہوئی تھی۔