the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی مینز کرکٹ ٹیم برطانیہ میں ہونے والی پانچ ٹیسٹ میچوں کی سیریز جیتے گی؟

انڈیا
انگلینڈ
نہیں کہہ سکتے
ممبئی، 17 اگست (یو این آئی) بالی ووڈاداکارہ امیشا پٹیل کی آنے والی فلم مسٹری آف ٹیٹو کاٹریلر ریلیز کر دیا گیا ہے۔
امیشا پٹیل کی فلم غدر 2 حال ہی میں ریلیز ہوئی ہے جو باکس آفس پر سپر ہٹ ثابت ہوئی ہے۔ امیشا اب فلم ”مسٹری آف ٹیٹو میں نظر آئیں گی جس کا ٹریلر جاری کر دیا گیا ہے۔ فلم کے ٹریلر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ ایک ایسے شخص کے ساتھ کئی راز جڑے



ہوئے ہیں جس کے ہاتھ پر ٹیٹو ہے۔ اس فلم میں امیشا پٹیل گیسٹ اپیئرنس میں ہیں۔ جب کہ روہت راج، ڈیزی شاہ اور مائرہ سرین جیسٹری آف ٹیٹو میں اہم کرداروں میں نظر آئیں گے۔ اس فلم میں ارجن رامپال بھی مہمان کردار میں نظر آئیں گے ، جو ٹیٹو آرٹسٹ کا کردار ادا کر رہے ہیں۔ روہت راج اس فلم سے بالی ووڈ میں ڈیبیو کرنے جارہے ہیں۔ فلم میں روہت راج ایک وکیل کا کردار ادا کر رہے ہیں۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.