: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
ممبئی 27 مئی (یو این آئی) بالی ووڈ کے دبنگ اسٹار سلمان خان کی سپر ہٹ فلم دبنگ اینی میٹیڈ سیریز میں ریلیز ہوگی۔
سلمان کے چاہنے والوں کے لئے اچھی خبر ہے. ان کی سپرڈپر ہٹ فلم 'دبنگ' ایک نئے انداز میں آ رہی ہے. دبنگ جلد ہی اینی میٹیڈ سیریز میں آئے
گی۔
اس کے دو سیزن ہوں گے. پہلے سیزن میں 52 قسطیں ہوں گی. ہر قسط آدھے گھنٹے کی ہوگی۔
فلم ساز ارباز خان نے کہا کہ 'دبنگ' کی سب سے اچھی بات یہ ہے کہ وہ پورے خاندان کی تفریح کرے گی اور اس سریز کو آگے بڑھانے کا سب سے بہترین طریقہ اینی میشن ہی تھا.