: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
ممبئی، 106اپریل (یو این آئی) جنوبی ہند کے اداکار اللوار جن اور اداکارہ شمی کا مند انا کی آنے والی فلم پشپادی رول کا فرسٹ لک ریلیز ہو گیا ہے۔
پیشیادی رول کے میکرس نے فلم کا فرسٹ لگ آؤٹ کرتے ہوئے ایک ویڈیو شیئر کی ہے
جس کے ساتھ لکھا ہے، ”کہاں ہے پیشیا، آپ کا انتظار جلد ہی ختم ہونے
والا ہے“۔ آپ کو اپنے تمام سوالوں کے جواب 7 اپریل 4:05 کو مل جائیں گے ، کیونکہ تب آپ کو معلوم ہو جائے گا کہ آپ کا پیشپاتروپتی جیل سے فرار ہو کر آخر کہاں غائب ہے۔