the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ممبئی ، 18 مارچ (یو این آئی) بالی ووڈ اداکارہ عالیہ بھٹ جلد ہی او ٹی ٹی پلیٹ فارم پر ڈیبو کرسکتی ہیں۔

عالیہ بھٹ اس وقت سنجے لیلا بھنسالی کی فلم’ گنگوبائی کاٹھیا واڑی ‘ کی شوٹنگ میں مصروف ہیں۔
فلم کا پہلا ٹیزر حال ہی میں ریلیز کیا گیا تھا۔
کہا جارہا ہے کہ سنجے لیلا بھنسالی نے اپنا دوسرا پروجیکٹ بھی عالیہ کو دے



دیا ہے۔
سنجے لیلا بھنسالی کا دوسرا پروجیکٹ ایک ویب سیریز ہے جو وہ گزشتہ کئی برسوں سے بنانا چاہتے ہیں لیکن وقت کی کمی کی وجہ سے وہ اس اسکرپٹ پر کام کرنے سے قاصرتھے۔
فلم ’گنگوبائی کاٹھیا واڑی‘ کی ریلیز کے بعد سنجے فری ہوجائیں گے اور اس سیریز پر کام شروع کریں گے۔

سنجے لیلا بھنسالی’ہیرا منڈی‘ ویب سیریز بنا رہے ہیں۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.