: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی/10اپریل(ایجنسی) بالی ووڈ اداکارہ عالیہ بھٹ اور اداکار ویکی کوشیل کی فلم 'راضی' کو مئی میں ریلیز ہونے والی ہے، یہ فلم پیچھلے کافی وقت سے سرخیوں میں ہے اور فلم کے ٹریلر کو بھی ریلیز کردیا گیا ہے، اس فلم میں عالیہ کئی کرداروں میں نظر آنے
والی ہے، اور ان سب کرداروں کو ایک انسان کے طور پر نبھانتے ہوئے دیکھنا کافی دلچسپ ہونے والا ہے، دراصل فلم میں عالیہ ایک بیٹے ، بیوی اور جاسوس کے طور پر نظر آئے گی.
غور طلب ہے کہ فلم کی کہانی 1971 میں ہندوستان اور پاکستان کے درمیان ہونے والے جنگ پر مبنی ہے.