the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ممبئی، 3 فروری (یو این آئی) بالی ووڈ اداکارہ عالیہ بھٹ نے اپنی آنے والی فلم گنگوبائی کاٹھیاواڑی کا نیا پوسٹر شیئر کیا ہے سنجے لیلا بھنسالی کی ہدایت کاری میں بنی فلم گنگوبائی کاٹھیاواڑی میں عالیہ بھٹ نے مرکزی کردار نبھایا ہے عالیہ اس فلم میں گنگوبائی کاٹھیاوادی کے کردار میں نظر آئیں گی یہ فلم ممبئی کے کاماتھی پورہ کے ایک کوٹھے کی میڈم گنگوبائی کوٹھے والی کی زندگی سے متاثر ہے اور حسین زیدی کی کتاب 'مافیا کوئینس آف ممبئی' کے ایک باب پر مبنی



ہے۔

عالیہ بھٹ نے اپنے نئے پوسٹر کے ساتھ مداحوں کو فلم کی ریلیز کی تاریخ کے ساتھ ساتھ بتایا کہ اس فلم کا ٹریلر کب ریلیز ہو رہا ہے۔
عالیہ بھٹ نے اپنے انسٹاگرام پر فلم کا نیا پوسٹر شیئر کیا۔
اس پوسٹر میں عالیہ بھٹ سفید ساڑھی میں نہایت وضع دار طریقے سے ہاتھوں کے نیچے تکیے دبائے چارپائی پر بیٹھی ہوئی ہیں۔
اس پوسٹر کو شیئر کرنے کے ساتھ ہی عالیہ بھٹ نے کیپشن میں لکھا ’’آ رہی ہے گنگو۔
چار تاریخ کو آرہا ہے فلم کا ٹریلر ‘‘ ۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.