the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیم آئی پی ایل 2025 کی ٹرافی جیتے گی؟

رائل چیلنجرز بنگلورو
گجرات ٹائٹنز
پنجاب کنگس
ممبئی، 11 اگست (یو این آئی) بالی وڈ اداکارہ عالیہ بھٹ ویب سیریز فلم "ہیرا منڈی" میں مفت کام کرنے کے لیے تیار ہیں سنجے لیلا بھنسالی اپنی آنے والی ویب سیریز 'ہیرا منڈی' کو لے کر کافی سرگرم ہیں خواتین پر مرکوز اس سیریز میں کئی بالی ووڈ اداکارائیں نظر آئیں گی ہیرا منڈی میں سوناکشی سنہا اور ہما ​​قریشی ہیرا مرکزی کردار نبھا رہی ہیں۔
اس ویب سیریز میں کل سات ایپی سوڈ ہیں۔
اس کے پہلے ایپی سوڈ کی ہدایت خود بھنسالی کریں گے اور بقیہ ایپی سوڈ کی ہدایت کاری کی ذمہ داری وبھو پوری کو دی گئی ہے۔

اب خیال ہے کہ عالیہ



بھنسالی کے اس سیریز میں مفت کام کرنے کے لیے تیار ہے۔
کہا جا رہا ہے کہ عالیہ نے بھنسالی کی ویب سیریز 'ہیرا منڈی' میں کام کرنے کی خواہش ظاہر کی تھی۔
عالیہ نے بھنسالی سے کہا تھا کہ کردار چاہے کوئی بھی ہو چلے گا، وہ 'ہیرا منڈی' میں مفت کام کرنے کے لیے تیار ہیں۔
تاہم بھنسالی نے عالیہ کی اس پیشکش کو ٹھکرا دیا اور کہا کہ انہیں ان کی مارکیٹ ویلیو کے مطابق معاوضہ دیا جائے گا۔
عالیہ بھٹ نے سنجے لیلا بھنسالی کے ساتھ فلم 'گنگوبائی کاٹھیاواڑی' میں کام کیا ہے۔

یو این آئی۔
شا پ۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.