the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ممبئی، 6 ستمبر (یو این آئی) بالی وڈ اداکارہ عالیہ بھٹ ’موسٹ انسپائرنگ ایشین وومین ایوارڈ 2019‘ کے لئے نامزد کی گئی ہیں۔

عالیہ بھٹ کو 2019 کے موسٹ انسپائرنگ ایشین وومین ایوارڈ کے لئے نامزد کیا گیا ہے۔
ای-پیپلس چوائس ایوارڈس 2019 کے نامزدگی فہرست کا اعلان ہو چکا ہے۔
ہندستان کے لوگوں کے لئے یہ ایک اچھی خبر ہے۔
بالی ووڈ اداکارہ



عالیہ بھٹ سمیت دیگر سات افراد کو موسٹ انسپائرنگ ایشین وومین ایوارڈ 2019 کے لئے نامزد کیا گیا ہے۔

الیہ واحد ہندستانی ہیں جنہیں اس زمرہ میں نامزد کیا گیا ہے۔ اس زمرے کے لئے آن لائن ووٹنگ 18 اکتوبر تک چلے گی۔ فاتح کا اعلان 10 نومبر کو کیا جائے گا۔ عالیہ بھٹ ان دنوں اپنے والد مہیش بھٹ کی ہدایت میں بن رہی فلم’سڑک 2‘ اور ایان مکھرجی کی فلم ’برہماستر‘ میں کام کر رہی ہیں۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.