the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی/7فروری(ایجنسی) ورون دھون اور عالیہ بھٹ کی آنے والی فلم "کلنک" جلد ہی ریلیز ہونے کے لیے تیار ہے، عالیہ نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر ورون دھون کے ساتھ فلم کے شوٹ کے دوران کی ایک فوٹو شیئر کی ہے، بتادیں کہ ورون دھون اور عالیہ کی ساتھ میں یہ چوتھی فلم ہوگی، وہیں عالیہ کی فلم گلی بوائے 14 فروری کو ریلیز ہونے جارہی ہے، اس فلم میں عالیہ رنویر سنگھ کی جوڑی پہلی بار پردے پر دھمال مچانے کے لیے تیار ہے.
عالیہ نے ورون کے ساتھ فوٹو شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ کلنک جلد ہی ریلیز ہونے والی ہے، عالیہ نے لکھا کہ یہ لک فلم کا نہیں ہے لگتا ہے عالیہ اور ورون ابھی اپنی اس



فلم کے بارے میں زیادہ خلاصہ نہیں کرنا چاہتے.


اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.