the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ممبئی، 28 مئی (یو این آئی) بالی ووڈ اداکار اکشے کمار کی آنے والی فلم پرتھوی راج کا نام اب 'سمراٹ پرتھوی راج' ہوگا۔

اکشے کمار اور مانوشی چھلر کی آنے والی فلم 'پرتھوی راج' کا ٹائٹل تبدیل کر دیا گیا ہے۔
یش راج اسٹوڈیو نے کرنی سینا کی شدید مخالفت کے باوجود فلم پرتھوی راج کا ٹائٹل بدل کر سمراٹ پرتھوی راج کرنے کا فیصلہ کیا



ہے۔
کرنی سینا نے یش راج اسٹوڈیو سے فلم کا نام تبدیل کرنے کا مطالبہ کیا تھا۔

یش راج اسٹوڈیوز نے کرنی سینا کی درخواست کو قبول کرتے ہوئے فلم کا نام تبدیل کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
یش راج فلمز نے ایک باضابطہ بیان جاری کرتے ہوئے یہ اطلاع دی ہے جس میں بتایا گیا ہے کہ اس فلم کا ٹائٹل اب 'پرتھوی راج' سے بدل کر 'سمراٹ پرتھوی راج' کر دیا گیا ہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.