ممبئی، یکم مئی (یو این آئی) بالی ووڈاداکار اکشے کمار کی آنے والی فلم 'ہاؤس فل 15 کا ٹیزر جاری کر دیا گیا ہے۔
بالی ووڈ فلمساز ساجد ناڈیاڈ والا کی سپر ہٹ کامیڈی فرنچائز ہاؤس فل کی
پانچویں سریز جلد ہی بڑے پردے پر آنے والی ہے۔
اس فلم کے ہدایت کار ترون منسکھانی ہیں۔
ٹیزر کے آغاز میں ایک کروز کو سمندر کے بیچوں بیچ سفر کرتے ہوئے دیکھا گیا ہے۔
کروز پر میوزک چل رہا ہے۔