the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ممبئی، 14 اگست (یو این آئی) بالی ووڈ کھلاڑی کمار اکشے کمار کی آنے والی فلم بیل بٹم کا گانا 'سکھیاں 2.0' ریلیز ہو گیا ہے۔

رنجیت ایم تیواری کی ہدایتکاری میں بنی بیل باٹم ایک جاسوسی تھرلر فلم ہے۔
بیل باٹم میں اکشے کمار، وانی کپور، لارا دتہ اور ہما ​​قریشی مرکزی کردار میں ہیں۔
فلم کا دوسرا نغمہ ’سکھیاں 2.0‘ ریلیز ہو گیا ہے۔

اکشے کمار نے سوشل میڈیا اکاؤنٹ سے گانا ریلیزہونے کی جانکاری دیتے ہوئے لکھا ہے’سکھیاں 2.0‘ کے جذبہ کا احساس کروانے کا انتظار نہیں کر سکتا۔
یہ



گانا آؤٹ ہوچکا ہے۔
اس گانے میں اکشے کے ساتھ وانی کپور کا رومانٹک ڈانس دیکھنے کو مل رہا ہے ۔
یہ گانا سکھیاں کا ریمیک ہے جسے منندر بٹر اور زارا خان نے گایا ہے جبکہ گانے کی کمپوزیشن بھی منندر بٹر کی ہے۔

بتایا جا رہا ہے کہ فلم بیل باٹم سال 1984 میں طیارہ ہائی جیک کے ایک حقیقی واقعے پر مبنی ہے۔
مسلسل پانچویں ہائی جیک کے بعد ہندستانی حکومت نے را کے اس آپریشن کے لیے ایک خفیہ جاسوس کی خدمات حاصل کی تھیں جس کا کوڈ نام بیل باٹم تھا۔
ان ہائی جیکوں میں تقریبا 210 مسافر یرغمال بنائے گئے تھے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.