the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیم آئی پی ایل 2025 کی ٹرافی جیتے گی؟

رائل چیلنجرز بنگلورو
گجرات ٹائٹنز
پنجاب کنگس
ممبئی، 21 جنوری (یو این آئی) بالی ووڈ کے کھلاڑی اکشے کمار ’دی اینڈ‘ سے ویب سیریز میں ڈیبیو کرنے جا رہے ہیں۔

اکشے کمار ایمیزون پرائم ویڈیو کی ویب سیریز دی اینڈ کے ساتھ اپنا ڈیبیو کرنے والے ہیں۔
اس سیریز کا پری پروڈکشن کا کام بھی مارچ/اپریل میں شروع ہوگا۔
فی الحال اسکرپٹ فائنل کی جا رہی ہے۔

بتایا جا رہا ہے کہ فلم کی ٹیم نے اسکرپٹ پر کافی وقت لگایا ہے، کیونکہ یہ



ایک کامپلیکس سیٹ پر مبنی ہے جس میں مستقبل کے بارے میں بھی دکھایا جائے گا۔
یہ سیریز ایکشن سے بھرپور تھرلر ہونے والی ہے، جس میں اکشے انسانوں کو بچانے کے لیے وقت کے ساتھ دوڑ لگاتے ہوئے نظر آئیں گے۔
کہا جا رہا ہے کہ میکرز تین ڈائریکٹروں سے بات چیت کر رہے ہیں۔
ان میں سے کوئی نہ کوئی اس ویب سیریز کو ڈائریکٹ کرے گا۔
ہدایت کار وں میں ابھیشیک شرما، سپرن ورما اور انوراگ سنگھ کے نام شامل ہیں۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.