the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ممبئی/23جولائی(ایجنسی) بالی ووڈ کے کھلاڑی کمار اکشے کمار ایک مرتبہ پھر عباس-مستان کے ساتھ کام کرتے نظر آئیں گے۔

اکشے نے عباس مستان کے ساتھ کھلاڑی، اعتراض، اجنبی میں کام کیا ہے ۔ عباس مستان تھریلر فلم بنانے جارہے ہیں ۔ 2016 میں ریلیز کورین فلم ٹنل کا ہندی



ریمیک بنائیں گے۔ فلم کی شوٹنگ اس سال کے آخر تک شروع ہوجائے گی۔


کورین فلم ٹنل ایک ایسے شخص کی کہانی ہے جو ایک دن گھر لوٹتے وقت اپنی بیٹی کے لئے برتھ ڈے کیک لے جاتے ہوئے ایک ٹنل میں پھنس جاتا ہے ۔ ٹنل کی دونوں جانب ملبہ گرجاتا ہے جس سے ٹنل کے دونوں راستے بلاک ہوجاتے ہیں۔ فلم ٹنل کے اندر پھنسے ہیرو کے سروائول کی کہانی ہے ۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.