the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
چنئی/3نومبر(ایجنسی) بالی ووڈ اور ساؤتھ کی انڈسٹری کے دو بڑے سپر اسٹار اکشے کمار اور رجنی کانت کی فلم '2.0' کا ٹریلر ریلیز کے ساتھ ہی سپر ہٹ ہو گیا ہے. ٹریلر میں نظر آئے زبردست وی ایف ایکس اور ایکشن مناظر کو لوگ خوب تعریف کررہے ہیں، ہندی، ٹامل، اور تلگو زبانوں میں ریلیز کیے گئے اس ٹریلر میں اکشے کافی خطرناک انداز میں نظر آرہے ہیں، ایسے میں اپنے انداز پر اکشے نے ہفتہ کو بتایا کہ فلم میں انہوں نے اپنے کردار کے لیے اتنا میک کیا، اتنا اپنی اب تک کی زندگی میں کبھی نہیں کیا، ہفتہ کو چنئی میں ایک ایونٹ میں فلم کا ٹریلر ریلیز کیا گیا.

akshay kumar


src="http://sth.india.com/hindi/sites/default/files/ak-2.0.jpg" typeof="foaf:Image" style="box-sizing: border-box; border: 0px; vertical-align: middle; display: block; max-width: 100%; height: auto; width: 647.222px;">





اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.