: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی،30 مارچ (ذرائع) اکشے کمار ایک سال میں کئی فلمیں کرنے کے لیے جانے جاتے ہیں، اکشے کی ذیادہ تر فلمیں باکس آفس پر ہٹ ہوتی ہے- اور اچھی خاصی کمائی کرتی ہے-
اکشے فلم رام سیتو لیکر آرہے ہیں، جسکی معلومات انہوں نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر دی ہے- اکشے کمار نے اپنی ایک فوٹو شیئر کی ہے-
جس میں انکا ایک الگ ہی لک دیکھنے کو مل رہا ہے-
اکشے نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر جو فوٹو شیئر کی ہے، اس میں وہ لمبے بالوں میں دیکھائی دے رہے ہیں،
انہوں نے اپنی آنکھوں پر چشمہ لگایا ہے- وہ تصویر کو شیئر کرتے ہوئے لکھا، سب سے اسپیشل فلموں میں سے ایک رام سیتو بنانے کا سفر آج شروع ہوگیا-