the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیم آئی پی ایل 2025 کی ٹرافی جیتے گی؟

رائل چیلنجرز بنگلورو
گجرات ٹائٹنز
پنجاب کنگس
ممبئی/17جنوری(ایجنسی) چھوٹے پردے کی معروف اداکارہ مونی رائے پردہ سمیں پر منفی کردار ادا کرتی نظر آئیں گی۔

مشہور سیریل 'ناگن' کی اداکارہ مونی رائے کی پہلی فلم 'گولڈ' ابھی ریلیز بھی نہیں ہوئی اور اس سے پہلے ایک اور ہندی فلم سائن کرنے کی خبر ہے ۔ اطلاع ملی ہے کہ انہیں رنبیر کپور اور عالیہ بھٹ کی فلم 'برہماستر' کے لئے سائن کرلیا ہے ۔ بتایا جارہا ہے کہ اس فلم میں وہ منفی کردار ادا کریں گی اور فلم کے پہلے حصے



میں ویلن کے طور پر نظر آئیں گی۔


مونی رائے اپنے فلمی سفر کی شروعات بالی وڈ کے اکشے کمار کے ساتھ کریں گے ۔ 1948 لندن میں ہوئے اولمپکس پر بنی اس فلم کی شوٹنگ مکمل ہوچکی ہے۔ یہ فلم اس برس 15 اگست کو ریلیز ہوگی۔

اس فلم میں اکشے کمار، مونی رائے کے علاوہ کنال کپور اور امت سادھ اہم رول ادا کررہے ہیں۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.