the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیمیں آئ پی ایل ٢٠٢٦ فائنلس میں پھنچے گی

سن رائزرز حیدرآباد اور پنجاب کنگز
رائل چیلنجرز بنگلورو اور راجستھان رائلز
ممبئی انڈینز اور دہلی کیپٹلز
ممبئی، 4 دسمبر (یو این آئی) بالی ووڈ اداکار اکشے کمار کا کہنا ہے کہ بڑے ہدایت کار انہیں اپنی فلموں میں نہیں لیتے اسی لئے وہ نئے ہدایت کاروں کے ساتھ کام کرتے ہیں۔

اکشے کمار نے فلم انڈسٹری کے بڑے بڑے ڈائریکٹرس کے ساتھ برائے نام ہی کام کیا ہے۔
وہ زیادہ تر



نئے ڈائریکٹر س کے ساتھ ہی کام کرتے ہیں۔
اس کی وجہ انہوں نےیہ بتائی کہ میں نئے ڈائریکٹرس کے ساتھ اسی لئے کام کرتا ہوں کیونکہ بڑے ڈائریکٹر مجھے اپنی فلموں میں نہیں لیتے۔
انہوں نے مزید کہا کہ جب بڑے لوگ آپ کو اپنی فلموں میں نہیں لیتے تو آپ کو اپنا سفر خود ہی شروع کرنا پڑتا ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.