the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیم آئی پی ایل 2025 کی ٹرافی جیتے گی؟

رائل چیلنجرز بنگلورو
گجرات ٹائٹنز
پنجاب کنگس
ممبئی ، 2 جون (یو این آئی ) بالی وڈ کے کھلاڑی کمار اکشے کمار اور ان کی اہلیہ اداکارہ ٹوئنکل کھنہ کورونا بحران کے دوران لوگوں کی مدد کے لئے آگے آئے ہیں اوراسپتال میں آکسیجن کنسٹریٹرس فراہم کرنے کے ساتھہی کورونا متاثرین کی مدد کے لئے ایک کروڑ روپیہ بھی جمع کئے ہیں۔

کورونا



بحران کے وقت بالی ووڈ کی متعدد مشہور شخصیات لوگوں کی مدد کے لئے آگے آ رہی ہیں۔
اکشے کمار اور ان کی اہلیہ ٹوئنکل کھنہ ایک بار پھر کورونا دور کے دوران متاثرین کی مدد کے لئے آگے آئے ہیں۔
ٹوئنکل نے سوشل میڈیا پر ایک پوسٹ شیئر کیا ہے ، جس میں اس نے کورونا وبا سے لڑنے کے لئے لوگوں کا شکریہ ادا کیا ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.