the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیم آئی پی ایل 2025 کی ٹرافی جیتے گی؟

رائل چیلنجرز بنگلورو
گجرات ٹائٹنز
پنجاب کنگس
نئی دہلی/7جولائی(ایجنسی) فلم 'گولڈ' میں بالی ووڈ کے اداکار اکشے کمار نظر آئیں گے۔ پیچھلے مہینے ریلیز کے گئے اس فلم کے ٹریلیر کو کافی پسند کیا گیا۔ فلم کے ٹریلر کو دیکھنے کے بعد آپ کے اندر بھی دیش بھگتی جاگ جائے گی۔ فلم کی کہانی ہاکی کھلاڑی کے زندگی پر مبنی ہے۔ جس نے آزاد ہندوستان کے لیے پہلا تمغہ حاصل کرکے ہندوستان کا نام اونچا کیا تھا۔ فلم میں آزاد ہندوستان کے لیے گولڈ جتنے کا خواب دیکھنے والے کھلاڑی کی زندگی کو پیش کیا گیا ہے۔ فلم کے ٹریلیر میں اکشے کمار بے حد اچھے لگ رہے



ہیں.

اب اس فلم کا ایک نیا گانا 'نینو نے باندھی' ریلیز کیا گیا ہے۔ اس گانے میں اکشے کمار کے ساتھ مونی رائے نظر آرہی ہیں۔ یوٹیوب پر اس گانے کےریلیز ہوتے ہی چند گھنٹوں میں اس ویڈیو کو 3 لاکھ سے زیادہ بار دیکھا گیا۔ ملک کے لیے اولمپک میں گولڈ جتنے کے لیے اس سفر کی شروعات 1936 میں ہوئی تھی لیکن غلام ہندوستان کے وقت میں شروع ہوئی اس سفر اور خواب کو پورا کرنے میں 12 سال کا وقت لگا تھا۔ آپ کو بتادیں کہ ہندوستان نے 12 اگسٹ 1948 کو اولمپک کے دوران آزاد ہندوستان کے لیے پہلا تمغہ جیتا تھا اور ملک کا نام اونچا کیا تھا.
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.