the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ممبئی،13نومبر(یواین آئی)مشہور اداکارہ کریتی سینن ایک بار پھر اکشے کمار کے ساتھ کام کرتی نظر آئیں گی۔

کریتی سینن اور اکشے کمار فلم ہاؤس فل 4 میں ساتھ نظر آئے تھے۔ اب یہ جوڑی ایک بار پھر فلم ’بچن پانڈے‘ میں ساتھ نظر آئےگی۔ اس فلم کی ہدایت فرہاد سامجی کریں گے۔
ابھی فلم کی اسکرپٹ لکھی جارہی ہے۔ بچن پانڈے کی شوٹنگ فروری 2020 میں شروع



ہوگی۔

کریتی سینن نے کہا،’’اکشے ساجد اور فرہاد کے ساتھ مجھ ’ہاؤس فل 4‘ میں کام کرکے بہت اچھا لگا تھا اور ایک بار پھر میں ان کے ساتھ کام کرنے کےلئے پرجوش ہوں۔ ساجد سر کے ساتھ یہ میری تیسری فلم ہے اور یہ بھی کافی دلچسپ ہے۔ بتایا جارہا ہے کہ ’بچن پانڈے‘ اگلے سال کرسمس کے موقع پر ریلیز ہوگی۔ یہ ایک کمرشیل ایکشن فلم ہوگی اور فلم کی ٹیم نے ابھی سے اس کے اسٹنٹ سین ڈیزائن کرنے شروع کردئے ہیں۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.