the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی مینز کرکٹ ٹیم برطانیہ میں ہونے والی پانچ ٹیسٹ میچوں کی سیریز جیتے گی؟

انڈیا
انگلینڈ
نہیں کہہ سکتے
نئی دہلی/2اگست(ایجنسی) بالی ووڈ اداکار اکشے کمار اور اداکارہ کرینہ کپور ایک بار پھر بڑے پردے پر ساتھ نظر آنے والے ہیں، آخری بار فلم "گبر اس بیک" میں نظر آئی یہ جوڑی ایک بار پھر بڑے پردے پر ساتھ نظر آنے والی ہے، فلم کرن جوہر اور دھرما پرڈوکشن کے بینر تلے بنے گی، اکشے کمار اور کرینہ کپور کی اس فلم کا نام "گڈ نیوز" ہے.

آپ کو بتادیں کہ اکشے کمار نے اپنے ٹیوٹر پر اپنے فینس کے ساتھ گڈ نیوز شیئر کرتے ہوئے لکھا، ہماری فلم کا نام گڈ نیوز ہے اور اس نیوز کو میں آپکے ساتھ شیئر کررہا ہوں. یہ ایک ڈرامہ ہے.اسکے ساتھ انہوں نے فلم کی ریلیز ڈیٹ بھی شیئر کی ، یہ فلم 19جولائی 2019 کو ریلیز کی جائے گی.


Good News! That's the name of our film and so is the news I am sharing :) It is a ‘dramedy’
Due Date 19th July, 2019. @karanjohar @apoorvamehta18 @diljitdosanjh @Advani_Kiara @raj_a_mehta @ShashankKhaitan @DharmaMovies

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.