the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ممبئی، 4 دسمبر (یو این آئی) اکشے کمار اور سلمان خان کی فلمیں عید 2020 کے موقع پر باکس آفس پر ٹکرانے جارہی ہیں۔

اکشے کمار کی فلم لکشمی بم اور سلمان خان کی فلم رادھے ، یور موسٹ وانٹیڈ بھائی عید2020 کے موقع پر ریلیز ہورہی ہیں۔  اس سلسلہ میں اکشے کمار نے کہا کہ پہلے میں آیا ہوں لیکن کوئی بھی ٓاسکتا ہے ۔ اس میں



کچھ بھی غلط نہیں ہے۔ عید کا دن ہے دونوں فلمیں آسکتی ہیں۔ کیوں نہیں آسکتی ساتھ میں۔

سلمان خان کی فلم رادھے موسٹ وانٹیڈ بھی عید کے ہی موقع پر ریلیز ہونے جارہی ہے۔
اس فلم کو پربھودیوا نے ڈائریکٹ کیا ہے۔ وہی اکشے کی فلم لکشمی بم کو راگھو لارینس نے ہدایت کی ہے۔ یہ فلم ساؤتھ سپر ہٹ ہارر فلم کچنا کی ہندی ری میک ہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.