the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیم آئی پی ایل 2025 کی ٹرافی جیتے گی؟

رائل چیلنجرز بنگلورو
گجرات ٹائٹنز
پنجاب کنگس
ممبئی/9نومبر(ایجنسی) کمل ہاسن کی بیٹی اکشرا ہاسن نے سوشل میڈیا پر اپنی برہنہ تصویروں ک لیک ہونے کے بعد ممبئی پولیس اور سائبر سیل میں شکایت درج کرائی ہے، اس واقع کو لیکر انہوں نے سوشل میڈیا پر بھی کافی ناراضگی ظاہر کی ہے، اکشرا نے ٹیوٹ کیا ایک ایسے وقت میں جب پورے ملک میں می ٹو مہم چل رہی ہے، ایسے لوگ بھی ہیں جو ایک لڑکی کی نجی تصویریں عوامی کرسکتے ہیں.

اکشرا نے ٹیوٹ کرکے لکھا حال ہی میں میری نجی تصویر انسٹاگرام پر لیک ہوئی، مجھے اب تک نہیں پتہ کہ یہ کس نے کیا اور کیسے ہوا، لیکن جو میں جانتی ہوں، وہ یہ ہے کہ اس طرح کے واقعہ کافی مایوس کن ہے، کوئی دماغی طور سے بیمار شخص ہی ایسا کرسکتا ہے، اس واقعہ میں مجھے اندر تک ڈرا دیا ہے.



اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.