: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
ممبئی/18جولائی(ایجنسی) اداکار اعجاز خان کا نفرت کو فروغ دینے والا ویڈیو پوسٹ کرنے کے لیے ممبئی سائبر پولیس نے گرفتار کیا ہ ے- ایک اہلکار نے جمعرات کو یہ معلومات میڈیا سے شیئر کی-
ممبئی پولیس کےایک ترجمان نے کہا کہ سائبر پولیس کو کچھ ویڈیو کے ساتھ شکایتیں ملی تھی جو سوشل میڈیا پر وائرل
ہوگئی تھی-
پولیس نے کہا، یہ پایا گیا کہ آج اعجاز خان نے مذہب کو لیکر متنازعہ بیان دیا ہے- گروپ میں دشمنی کو بڑھاوا دینے کے لیے ان ویڈیو کو بنایا، اپ لوڈ کیا ہے اور بڑے پیمانے پر لوگوں کے درمیان نفرت پیدا کرتا ہے-
جانچ کے بعد چہارشنبہ کو اعجاز کو گرفتار کرلیا گیا اور معاملے میں آگے کی جانچ جاری ہے-
md faheem Says:
ejaz bhai ko rahe kare jald se jald jo haq per baat karta hai us per karwai karte hai aur jo ham per zulm karta hai un per koi karwai kyun nahi hoti.ejaz bhai haq per baat kar re hai .ejaz bhai ko jald se jald rahe kare .aur police un per karwai kare jo ham per zulm kar re hai mob lyenching aur bahut kuch ham per zulm hore hai un per karwai kare .ejaz bhai ko police jald se jald rahe kare.