the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ممبئی، 02 اپریل (یو این آئی) بالی وڈ کے سنگھم اسٹار اجے دیوگن کی آنے والی فلم ’آر آر آر‘ سے ان کا فرسٹ لُک ریلیز ہو گیا ہے۔

اجے دیوگن آج اپنی سالگرہ منا رہے ہیں۔
ان کی سالگرہ کے موقع پر فلم ’آر آر آر‘ سے ان کا فرسٹ لُک ریلیز ہو گیا ہے۔
اجے دیوگن اس فلم سے تیلگو میں ڈیبیو کرنے جا رہے ہیں۔
اجے دیوگن کے ساتھ ساتھ عالیہ بھٹ بھی اس فلم



میں تیلگو فلم انڈسٹری میں ڈیبیو کر رہی ہیں۔

اس فلم میں عالیہ بھٹ، رام چرن کے اپوزٹ نظر آئیں گی۔
یہ فلم ایک فکشنل اسٹوری پر مبنی ہے جسے 1920 کی دہائی یعنی ملک کی آزادی سے قبل کی بنیاد پر بنایا گیا ہے۔
بتایا جا رہا ہے کہ فلم کی کہانی دو فریڈم فائیٹر الوری سیتا رام راجو اور کیمرَم بھیم کے کرداروں پر مبنی ہے۔
یہ فلم رواں برس اکتوبر میں ریلیز ہو سکتی ہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.