the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیم آئی پی ایل 2025 کی ٹرافی جیتے گی؟

رائل چیلنجرز بنگلورو
گجرات ٹائٹنز
پنجاب کنگس
ممبئی ، 16 اپریل (یو این آئی) بالی وڈ کے سنگم اسٹار اجے دیوگن ایک کامیڈی فلم ’گوبر‘ بنانے جارہے ہیں جے دیوگن سدھارتھ رائے کپور کے ساتھ مل کر فلم ’گوبر‘ بنا رہے ہیں  یہ مزاحیہ زونر کی فلم ہے اس کی ہدایتکاری کا کام برسوں سے اشتہاری فلموں کی تخلیق میں سرگرم سبل شیخاوت کریں گے  سبل نے اسے سمبھیت مشرا کے ساتھ مل کر لکھا ہے۔
بتایا جارہا ہے کہ فلم کی کہانی 90 کی دہائی



کے پس منظر پر مبنی ہے۔

اجے دیوگن نے کہا ’’گوبر کی کہانی بہت ہی انوکھی ، حیرت انگیز ، تفریحی آمیز اور دلچسپ ہے۔
مجھے مکمل یقین ہے کہ یہ فلم دیکھنے والوں کو سینما گھروں کی جانب متوجہ کرے گی۔
ہمیں پورا یقین ہے کہ ہم جیسا چاہتے ہیں یہ فلم ویسا ہی اثر ڈالے گی ۔
ہم چاہتے ہیں کہ ناظرین ہنسیں ، آرام کریں ، تھوڑا سوچیں اوراس کے ساتھ ساتھ لطف اندوز بھی ہوں‘‘۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.