the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیم آئی پی ایل 2025 کی ٹرافی جیتے گی؟

رائل چیلنجرز بنگلورو
گجرات ٹائٹنز
پنجاب کنگس
ممبئی، 20 اپریل (یو این آئی) بالی ووڈ کے سنگھم اسٹار اجے دیوگن فلم بھولا میں تبو کے ساتھ کام کرتے نظر آئیں گے۔

اجے دیوگن ان دنوں اپنی آنے والی فلم رن وے۔
34 کے پروموشن میں مصروف ہیں جو اس ماہ کے آخر میں عید کے موقع پر ریلیز ہونے جا رہی ہے۔
اجے دیوگن نے اپنی اگلی فلم بھولا کی ریلیز کی تاریخ کا اعلان کر دیا



ہے۔
بھولا تامل ہٹ فلم کیتھی کا باضابطہ ریمیک ہے۔

اجے دیوگن نے سوشل میڈیا پر فلم بھولا کی ریلیز کی تاریخ کا انکشاف کرتے ہوئے لکھا ’’ اپنی اگلی فلم بھولا کا اعلان کرتے ہوئے فخر ہورہا ہے، جو 30 مارچ 2023 کو ریلیز ہوگی۔
اجے نے لکھا کہ فلم میں تبو بھی ان کے ساتھ ہیں۔
اس ایکشن ڈرامہ فلم کی ہدایت کاری دھرمیندر شرما کر رہے ہیں۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.