: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی/16مئی(ایجنسی) سال کی شروعات میں باکس آفس پر ٹوٹل دھمال مچا چکے اجے دیوگن ایک بار پھرا پنی کامیڈی کے تڑکے کے ساتھ لوگوں کو ہسانے کے لیے تیار ہے، اجے کی فلم "دے دے پیاردے" جمعہ 17 مئی کو ریلیز ہونے جارہی ہے، اس سے پہلے اس فلم کو لیکر بڑی خبر سامنے آئی ہے، لیکن اس فلم کے ریلیز کے ٹھیک ایک دن پہلے فلم پر مشکل آگئی ہے، اس فلم پر سینسر بورڈ کی قینچی چل چکی ہے-
سامنے آرہی معلومات کے مطابق فلم کو سینسر بورڈ نے یو/اے سرٹیفکیٹ دے دیا ہے، لیکن فلم کو یو /اے سرٹیفکیٹ کے ساتھ 3 بدلاؤ کے ساتھ ریلیز کرنے کو کہا گیا ہے،