the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کون سی کرکٹ ٹیم برطانیہ میں کھیلی جانے والی موجودہ پانچ ٹیسٹ میچوں کی سیریز جیتے گی؟

انڈیا
انگلینڈ
کہہ نہیں سکتے
ممبئی، 15 ستمبر (یو این آئی) بالی ووڈ کے سنگھم اسٹار اجے دیوگن نے اپنی سپرہٹ فلم 'پھول اور کانٹے' کا آئی کونک اسٹنٹ شیئر کیا ہے۔

اجے دیوگن نے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر ایک ویڈیو کلپ شیئر کیا ہے جس میں وہ اپنے شاندار اسٹنٹ کو پرفارم کرتے ہوئے نظر آرہے ہیں۔
اجے نے 1991 میں آئی فلم ’پھول اور کانٹے‘ میں بائیک پر اسٹنٹ کیا تھا جبکہ 30 سال بعد وہ اسی اسٹنٹ کو ٹرک پر کرتے نظر آرہے ہیں۔

اجے نے مداحوں کے ساتھ ویڈیو شیئر کرتے ہوئے کیپشن میں لکھا 'اس نے مجھے اس ’اسپلٹ‘ کی یاد دلا دی جو میں نے 30 سال پہلے کیا تھا! آپ کے لیے لے کر آئے ہیں انٹرٹنمنٹ اور ویلیو کی ڈبل گارنٹی! مزید تفصیلات کے لیے جڑے رہیں۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2021 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.