the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

ممبئی/19فروری(ایجنسی) بالی اداکار اجے دیوگن پاکستان کے مشہور سنگر آنجہانی نصرت فتح علی خان کے بہت بڑے مداح ہیں اور انہیں بہت پسند کرتے ہیں۔

ان کی فلم کا ایک بہت مشہور نغمہ جو پورے ملک میں سنا جارہا ہے 'میرے رشک قمر' کو فلم بادشاہو میں لیا گیا تھا۔ اجے دیوگن کی آنے والی فلم ریڈ میں نصرت فتح علی خان کا گانا نت نکھرے کو فلمایا جارہا ہے۔ اس فلم میں اجے دیوگن کے ساتھ ایلیانا کروز بھی نظر آئیں گے جو گانے میں اجے دیوگن کے ساتھ نظر آئیں گی۔

اس فلم میں ایک ایماندار انکم ٹیکس اٖفیسر کے طور پر نظر آئیں گے جو ایک بہٹ بڑے اور کرمنل بیک گراؤنڈ کے آدمی سے ٹکراجاتا ہے۔ یہ فلم ایک حقیقی کہانی پر مبنی ہے ۔ فلم 16 مارچ کو ریلیز ہوگی۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/

اوپینین پول

ایودھیا کا فیصلہ؟ کیا یہ فیصلہ درست ہے کہ بابری مسجد کو دوسری جگہ 5 ایکڑ زمین دینی چاہئے

ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2019 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.