: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
ممبئی،20مئی(ایجنسی)مشہور اداکارہ مدھو بالی ووڈ میں واپسی کرنے جارہی ہیں ۔
سال 1991 میں ریلیز ہوئی فلم پھول اور کانٹے سے بالی ووڈ میں اپنی فلمی کریئرکی شروعات کرنے والیں مدھو آٹھ سال بعد واپسی کرنے والی ہیں۔ مدھو ایک ہارر کامیڈی فلم میں کام کریں گی۔ کمل کشور مشرا اس فلم کو بنا رہے ہیں اور منوج شرما نے اس کی اسکرپٹ لکھی ہے اور ہدایت بھی وہی کریں گے،اس فلم کا نام ’کھلی بلی ‘ ہوگا اور مدھو اسی سے بالی ووڈ میں واپسی کررہی ہیں۔
فلم ساز
کمل کشور مشرا نے ایک ساتھ ’کھلی بلی‘ ،’بھوتیاپا‘ اور ’فلیٹ نمبر 420‘فلمیں بنانے کا اعلان کیا ہے۔