: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی/16جنوری(ایجنسی) بالی ووڈ یا ہالی ووڈ میں اکثر اداکارہ اپنی عمر سے آدھی کی ہیروین کے ساتھ کام کرتے نظرآتے ہیں، اجے دیوگون ایک بار پھر ایسا کرنے جارہے ہیں- وہ ساؤتھ کی راکول پریت سنگھ کے ساتھ لو رانجن کی رومانٹک کامیڈی میں نظر آئیں گے- راکل پریت سنگھ
سدھارتھ ملہوترا کے ساتھ 'ayyari' میں نظر آرہی ہے.اجے دیوگن اور راکل کی فلم کی شوٹنگ جلد شروع ہونے جارہی ہے- راکل مس انڈیا رہ چکی ہیں خاص یہہ ے کہ اجے دیوگن کی عمر 48 سال ہے تو راکل کی 27 سال ہے.
ابھی فلم کا کوئی نام نہیں دیا گیا ہے فلم کو جانے پہچانے ایڈیٹر ڈائرکٹ کررہے ہیں.