the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیم آئی پی ایل 2024 جیتے گی؟

کولکتہ نائٹ رائیڈرز
راجستھان رائلز
سن رائزرز حیدرآباد
اجمیر/14جون(ایجنسی) بالی ووڈ کے مشہور فلم اداکار اجئے دیوگن حال ہی میں اجمیر شریف چادر چڑھانے پہنچے.

رپورٹس کے مطابق، اداکار کو فینس کی بھیڑ سے بچانے کے لیے دیوگن کو درگاہ کے مرکزی دروازے کے بجائے اندر کوٹ کی طرف



سے دروازے سے لے جایا گیا.

اجمیر شریف میں ان دنوں رمضان المبارک کی وجہ سے کافی بھیڑ رہتی ہے.

اجے دیوگن نے جنتری دروازے پر دھاگہ باندھا، بالی ووڈ کے کئی شخصیات فلموں کی کامیابی کی دعا مانگنے اجمیر شریف آتے ہیں.

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.